ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آج ہی ہوا تھا، چند گھنٹوں میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹس فروخت ہو گئے۔

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جانا ہے۔