فضائی آلودگی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آتشبازی نہ کرنے کا فیصلہ

فضائی آلودگی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آتشبازی نہ کرنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے، دونوں شہروں میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے مزید کہا ہے کہ آتش بازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس لیے آئندہ میچز میں یہ اب نہیں کی جائے گی۔