آسٹریلوی ہائی کمشنر کی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد، شاہینوں سے ملاقات

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد، شاہینوں سے ملاقات

رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنزنے ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ، کپتان شان مسعود، سابق کپتان بابراعظم، کوچز اور دیگر کھلاڑیوں سے بھی ملے۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر نے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی، اس موقع پرانہوں نے گرین شرٹس کے دورہ آسٹریلیا کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ اورآفیشلز سے تبادلہ خیال کیا۔