بابر اور امام عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

بابر اور امام عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

رپورٹس کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ختم ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔