ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نے فین پارکس کا اعلان کر دیا

Published On 25 May,2024 09:08 pm

لاہور: (دنیا نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئی سی سی نے فین پارکس کا اعلان کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ فینز کو لائیو میچز دکھائے جائیں گے۔

آئی سی سی کی جانب سے پاکستان میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لائیو سکریننگ کی جائے گی۔