بنگلا دیش کا سیریز سے قبل سکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

بنگلا دیش کا سیریز سے قبل سکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد آئے گی، میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کا کام ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔