انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد آج رات کراچی پہنچے گا

آئی سی سی کا وفد کراچی میں نیشنل سٹیڈیم، لاہور میں قذافی سٹیڈیم اور پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔

آئی سی سی کا وفد سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لے گا اور یہ وفد اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ مرتب کرے گا، واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے۔