پی ایس ایل 10: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالا میچ منسوخ

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالا میچ منسوخ

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف سے قبل 4 لیگ میچز باقی ہیں۔

تاہم رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سکیورٹی صورتحال اور ائیراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے جبکہ دیگر میچز کو بھی ملتوی کرنے یا دبئی اور دوحا منتقل کیا جاسکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر بین الاقوامی منتقلی ناقابل عمل ثابت ہوئی تو بقیہ تمام میچز کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔