فیصل آباد: دیرینہ رنجش پر قومی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی قتل

فیصل آباد: دیرینہ رنجش پر قومی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں دیرینہ رنجش پر ملزم علی اور دیگر ساتھیوں نے کبڈی ٹیم کے نیشنل پلیئر زبیر بلوچ کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زبیر بلوچ کو اس کے آبائی گاوّں چک نمبر 199رب میں قتل کیا گیا۔ ملزمان قتل کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔