سیالکوٹ میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں، نوجوان کی فائرنگ کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں، نوجوان کی فائرنگ کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ میں نوجوان نے سرعام فائرنگ کر کے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں جس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ پولیس نے ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن لیا اور نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔