کسٹم کی کوئٹہ میں کارروائی، سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کسٹم کی کوئٹہ میں کارروائی، سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان کسٹم کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ترجمان کسٹم کے مطابق لک پاس چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران 3 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں جن میں دو عدد کرولہ اقوا اور ایک عدد سوزوکی پسنجر وین شامل ہیں جو اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ گاڑیوں کے ساتھ 2 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جنکے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔