پشاور: پولیس نے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور: پولیس نے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پرتھانہ رحمان بابا کےعلاقے قمردین گڑھی پل ناکہ بندی کی گئی ،جس کے دوران ایک مشکوک موٹرکارکوروک کرتلاشی لینے پرگاڑی کے خفیہ خانوں سے 5 رائفل، 28 میگزین اورسینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ،کاروائی کے دوران دو ملزموں کو گرفتارکرتے ہوئے مقدمہ درج کردیا گیا۔