پشاور: رقم کے تنازع پر اغواء ہونے والا شخص بازیاب،دو ملزم گرفتار

پشاور: رقم کے تنازع پر اغواء ہونے والا شخص بازیاب،دو ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق تھانہ شاہ پور کے علاقے میں کارروائی کی گئی جس کے دوران اغوا ہونے والا مغوی کو بحفاظت بازیاب کیا گیا،مغوی کو گزشتہ شب اغواء کیا گیا تھا،کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتارکرتے ہوئے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے مغوی کو رقم لین دین تنازعہ پر اغوا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔