گوجرانوالہ: علی پور چٹھہ میں 11 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، دو ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ: علی پور چٹھہ میں 11 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، دو ملزمان گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق تین روز قبل احتشام کو دو ملزمان نے اغوا کیا اور نہر کے قریب لے جا کر اسے اجتماعی زیادتی کی۔ ملزمان نے بعد میں گلہ دبا کر بچے کو قتل کر دیا اور لاش نہر میں پھینک دی۔

پولیس نےعبدالرحمٰن اور وسیم کو گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش ملزمان نے زیادتی اور بعد میں قتل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا۔ لاش کی تلاش جاری ہے۔