کراچی: سکیم 33 میں ڈاکو دو قربانی کے بکرے لے کر فرار

کراچی: سکیم 33 میں ڈاکو دو قربانی کے بکرے لے کر فرار

کراچی میں ڈکیتوں کے ساتھ ساتھ قربانی کے جانور چوری کرنے والے بھی متحرک ہو گئے، سکیم 33 میٹروول بلاک ون میں کارسوار چور 2 بکرے لے اڑے، شلوار قمیض پہنے ملزمان نے چار دیواری کے اندر سے بکرے چوری کئے۔

ملزموں نے 20 سکینڈ کے اندر واردات مکمل کی، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزموں کے چہرے واضح نہیں ہوسکے۔