کراچی: صفورہ گوٹھ کے قریب ملزمان نے پلاٹ سے 80 ہزار کا بکرا چرا لیا

کراچی: صفورہ گوٹھ کے قریب ملزمان نے پلاٹ سے 80 ہزار کا بکرا چرا لیا

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوملزمان دروازے کا تالہ توڑ کر پلاٹ میں داخل ہوئے اور باآسانی پلاٹ میں بندھا 80 ہزار روپے مالیت کا بکرا کھول کر لے گئے۔ ملزمان نے فرار ہونے سے پہلے باہر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق واردات صفورا گوٹھ کے پلاٹ پر صبح ساڑھے چار بجے کے قریب ہوئی۔ علاقہ مکینوں نے واقعے کے حوالے سے پولیس کو اگاہ کردیا گیا جس کے بعد ملزمان تلاش شروع کردی گئی۔