لڑکی کو شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی، بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

لڑکی کو شادی کاجھانسہ دیکر زیادتی، بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزم حماد شادی کے جھانسے میں ورغلاکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،غیر اخلاقی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ملزم کو فوری گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔