لاہور: (دنیا نیوز) چلڈرن ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر ماریہ نے خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق ماریہ بی بی دو بچوں کی ماں تھی۔
چلڈرن ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر ماریہ نے خودکشی کر لی، پولیس نے لیڈی ڈاکٹر کی لاش کو تحویل میں لیکر جناح ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ماریہ بی بی دو بچوں کی ماں تھی۔
پولیس کےمطابق لیڈی ڈاکٹر ماریہ بی بی نے خودکشی اپنے گھر میں کی۔ ابتدائی طور پر شوہر کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی۔