لاہور:60سالہ شخص نے خودکشی کرلی

لاہور:60سالہ شخص نے خودکشی کرلی

خود کشی کرنے والے 60 سالہ شخص کی شناخت رحمت مسیح کے نام سے ہوئی جس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

رحمت مسیح سکیورٹی گارڈ تھا جبکہ پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں 60 سالہ رحمت مسیح کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا ہے۔