کراچی صدر میں دھماکا، گمشدہ بچی کا سراغ نہ مل سکا

کراچی صدر میں دھماکا، گمشدہ بچی کا سراغ نہ مل سکا

پولیس کے مطابق دو روز قبل صدر دھماکے کے واقعہ میں لڑکی لاپتہ ہوگئی. واقع کا مقدمہ سویرا کے بھائی یاسر خان کی مدعیت میں پریڈی تھانے میں اغوا کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔

15 سالہ بیٹی سویرا والدہ کے ساتھ بوہری بازار سے خریداری کر کے پیدل جا رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوا اور بچی کی والدہ درخشاں بی بی موقع پر بے ہوش ہو گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے۔