بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا

بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کی شناخت میرام شاہ کے نام سے ہوٸی، جاں بحق شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔