لاہور :گندے نالے سے 11سالہ بچے کی لاش برآمد

لاہور :گندے نالے سے 11سالہ بچے کی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسیکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو گندے نالے سے نکال لیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق 11سالہ بچے کی شناخت حسنین ولد ساجد کے نام سے ہوئی ہے ۔ 

بچے کی لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ نالے میں کیسے گرا اس کی تحقیق جاری ہے جبکہ زیادتی، قتل سمیت تمام پہلوؤں پر تفتیش کی جارہی ہے ۔