ٹرین کی زد میں آکر 55 سالہ شخص جاں بحق

ٹرین کی زد میں آکر 55 سالہ شخص جاں بحق

یہ بھی پڑھیں: اٹلی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی نوجوان جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔