شوہر نے پولیس اہلکار بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شوہر نے پولیس اہلکار بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت لیڈی پولیس کانسٹبل حمیدہ کے نام سے ہوئی ہے، بیوی کے قتل کے بعد خودکشی کرنے والے شخص کا نام امام الدین بتایا گیا ہے۔

واقعہ انڈس ہائی وے سیہون روڈ پر پیش آیا جہاں میاں بیوی کی لاشیں بیچ سڑک پر ایک گھنٹے تک پڑی رہیں، بعدازاں ایس ایس پی اور ڈی ایس پی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔