احمد پور شرقیہ : نامعلوم ملزم کی فائرنگ، نوجوان زخمی

احمد پور شرقیہ : نامعلوم ملزم کی فائرنگ، نوجوان زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق 24 سالہ نوجوان کھیتوں میں پانی لگا رہا تھا کہ نامعلوم ملزم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔