پاکپتن : 15 سالہ لڑکے کو برہنہ کر کے تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

پاکپتن : 15 سالہ لڑکے کو برہنہ کر کے تشدد کرنیوالے ملزمان گرفتار

پاکپتن پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکے پر تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکے کی والدہ کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔