اوکاڑہ :بھانجے کو قتل کرکے لاش کی بے حرمتی کرنیوالے درندہ صفت ملزمان گرفتار

اوکاڑہ :بھانجے کو قتل کرکے لاش کی بے حرمتی کرنیوالے درندہ صفت ملزمان گرفتار

تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل 36 گھنٹوں میں گرفتار کر لیے ، ملزمان نے نوجوان کو قتل کر کےلاش کو موٹر سائیکل کے ساتھ باندھ کر لاش کی بے حرمتی کی تھی۔

اوکاڑہ پولیس کاکہنا ہے کہ باقی ملزمان بھی جلد گرفتار کر لئے جائیں گے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں سب کے لئے قانون برابر ہے ۔