اسلام آباد: 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

اسلام آباد: 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی بچی کی لاش کھوئی سٹاپ کے نزدیک زیر تعمیر مکان سے ملی، لڑکی کی عمر 7 سے 8 سال ہے جسے تشدد کر کے قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ حمزہ نامی لڑکے کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس نے مقتولہ کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک منتقل کر دی ہے۔