دوڑ: زرداری برادری کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس اہلکار جاں بحق

دوڑ: زرداری برادری کے دو گروپوں میں تصادم، پولیس اہلکار جاں بحق

ذرائع کے مطابق واقعہ زمین کے تنازعے کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکار کی لاش اورزخمیوں کو نوابشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔