کراچی : لیاقت آباد کے قریب گھر سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی : لیاقت آباد کے قریب گھر سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی پولیس کے مطابق لاش کی شناخت رضیہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔