اسلام آباد : تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد : تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والا ملزم دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے راول ڈیم پر ٹک شاپ کے مالک کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔