گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا

گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق ملزمہ سمیرا نے گھریلو لڑائی جھگڑوں کی بنا پر ابوبکر کو قتل کیا، مقتول ابوبکر اور ملزمہ سمیرا چند روز قبل دبئی سے واپس آئے تھے۔

دونوں میاں بیوی میں معمولی معمولی بات پر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تخقیقات شروع کر دی گئی۔