کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار زخمی

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار زخمی

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی  فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جوابی فائرنگ سےحملہ آور فرار ہوگیا ۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔