پشاور: پولیوسکیورٹی ڈیوٹی سے واپس جانیوالا پولیس اہلکارفائرنگ سے شہید

پشاور: پولیوسکیورٹی ڈیوٹی سے واپس جانیوالا پولیس اہلکارفائرنگ سے شہید

پولیس کے مطابق پولیو سکیورٹی ڈیوٹی سے واپسی پر نامعلوم شرپسندوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی ، پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔