اسلام آباد میں مسجد کے قریب سے تشدد زدہ لاش برآمد

اسلام آباد میں مسجد کے قریب سے تشدد زدہ لاش برآمد

پولیس کے مطابق جاں بحق بچہ بلال مسجد میں مدرسے کا طالب علم تھا، بچے کی گردن پر زخم کے نشان ہیں جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔

بچے کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی، پولیس نے وقوعہ کے متعلق تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔