پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن، 150 کلو آئس نشہ ضبط

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن، 150 کلو آئس نشہ ضبط

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے آپریشن کے دوران 150 کلوگرام آئس پر مشتمل منشیات ضبط کی گئیں۔

پاک بحریہ ملکی سمندری حدود بشمول ساحلی پٹی پر ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے پُر عزم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 30 دنوں میں پاک بحریہ کی جانب سے منشیات کے خلاف یہ مسلسل تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔