بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھر پرفائرنگ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھر پرفائرنگ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

 پولیس کے مطابق واقعہ صدرتھانہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں2 افراد موقع پردم توڑ گئے جبکہ دو خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں ، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کر دیا گیا۔