سیہون: دو برادریوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 20 زخمی

سیہون: دو برادریوں میں تصادم،  ایک شخص جاں بحق،  20 زخمی

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی میہار بھنبھرو کے نام سے شناخت ہوئی ہے ،  زخمیوں کو سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کردیا گیا۔

پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیاہے ۔