ایبٹ آباد: احاطہ عدالت میں فائرنگ سے زیر حراست ملزم جاں بحق

ایبٹ آباد: احاطہ عدالت میں فائرنگ سے زیر حراست ملزم جاں بحق

پولیس ملزم زاہد کو جیل سے پیشی پر لائی تھی ، ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ملزم زاہد کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج تھا، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے حویلیاں ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ 

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔