ممکنہ جنگ سے پہلے ایران کا گھیراؤ، خطے میں امریکی فوجی سرگرمیاں بڑھ گئیں

ممکنہ جنگ سے پہلے ایران کا گھیراؤ، خطے میں امریکی فوجی سرگرمیاں بڑھ گئیں

امریکی بحری جہاز اسرائیلی بندرگاہ ایلات پر لنگر انداز ہوگیا، بڑے بحری بیڑے، جدید ترین لڑاکا طیاروں اور جدید دفاعی نظام کے ذریعے خطے میں طاقت کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

یو ایس ایس ابراہم لنکن بحیرہ عرب میں تعینات آبدوزیں بھی موجود ہیں، ایران کے مختلف علاقوں کو آسانی سے ہدف بنانا ممکن ہے، علاقے میں امریکی فوجیوں کی تعداد تقریبا 50 ہزار ہوگئی۔