بہاولنگر: کھیتوں سے خاتون کی لاش برآمد

بہاولنگر: کھیتوں سے خاتون کی لاش برآمد

اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور کرائم سین کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر لئے، پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کی لاش دو سے تین دن پرانی ہے، لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ تاحال خاتون کی لاش کی شنامخت نہیں ہوسکی، واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے جلد حقائق کا پتہ لگا لیا جائے گا۔