کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر قتل، ملزمان فرار

کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر قتل، ملزمان فرار

ذرائع کے مطابق خاتون لیڈی ڈاکٹر کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے، پولیس حکام کے مطابق مقتولہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات تھیں، جنہیں ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے ملزمان نے نشانہ بنایا۔

قتل کے خلاف ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ملزمان کی گرفتاری تک اختجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔