قلعہ عبداللہ: دو قبائل کے درمیان فائرنگ، 3 افراد قتل

قلعہ عبداللہ: دو قبائل کے درمیان فائرنگ، 3 افراد قتل

ذرائع کے مطابق مقتولین میں سیگی قبیلے کے سربراہ کا بھائی اور ایک راہگیر بھی شامل تھا جبکہ سیگی اور شمشوزئی قبائل کے درمیان گذشتہ چوبیس گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

فائیرنگ کے باعث قلعہ عبداللہ کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم علاقہ مکین گھروں میں محصور ہیں۔