رشوت لینے والا سب انسپکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

رشوت لینے والا سب انسپکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

سب انسپکٹر مظہر حسین نے شہری سے کام کے عوض 20 ہزار روپے رشوت لی، اینٹی کرپشن نے مجسٹریٹ کی زیر نگرانی چھاپہ مار کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سب انسپکٹر مظہر حسین تھانہ بی زیڈ میں تعینات تھا جس کے خلاف محکمانہ کارروائی جاری ہے۔