کراچی میں غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم جہانزیب سے 1.45 بلین ایرانی ریال برآمد کر لی گئی، ملزم کے موبائل فونز کے تجزیے سے غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے ٹھوس شواہد سامنے آئے۔

ایف آئی اے ترجمان کا مزید کہنا تھا ہے کہ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی اے سی بی سی کراچی منتقل کر دیا گیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔