لاہور: ملزم نے مبینہ طور پر اپنی ہی والدہ اور پڑوسن کو قتل کر دیا

لاہور: ملزم نے مبینہ طور پر اپنی ہی والدہ اور پڑوسن کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ سے ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں معمولی لڑائی جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی ہی والدہ اور پڑوسن کو قتل کر دیا، جبکہ پڑوسن کی 2 بیٹیاں شدید زخمی ہو گئیں، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔