کرائم
خلاصہ
- بہاولنگر: (دنیا نیوز) فورٹ عباس کے قریب ریت کے ٹیلوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس اور کرائم سین کی ٹیم نے موقع سے شواہد بھی اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، تا حال لاش کی شناخت نہ ہو سکی جس پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔