اقرا عزیز بھارتی اداکار اکشے کمار کے عشق میں مبتلا

Last Updated On 09 January,2019 05:16 pm

لاہور: (روزنامہ دنیا) اکشے کمار کی تمام فلمیں 10،10بار دیکھیں،وہ میراپہلاپیارہیں:اداکارہ

ٹی وی اداکارہ اقراعزیز بالی ووڈسٹار اکشے کمار کے عشق میں مبتلاہو گئیں،ان کاکہنا ہے کہ اکشے کمار میرا پہلا پیارتھا جسے میں آج بھی بہت پسند کرتی ہوں۔ایک انٹرویو میں اقراعزیز نے کہاکہ میں نے اکشے کمار کی تمام فلمیں 10،10بار دیکھی ہیں اور آ ج بھی انہیں بے انتہا پسند کرتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کاکہناتھا مجھے پاکستانی فلمی صنعت میں کوئی بھی اداکار پسند نہیں کیو نکہ ان کیساتھ اور بہت سی حسین لڑکیاں ہیں جو مجھے سے زیادہ خوبصورت ہیں۔اقرا عزیز نے کہاکہ اکشے کمار کے بعد مجھے دوسرا یا تیسرا عشق نہیں ہوا۔ 

Advertisement