طلعت حسین سول ایوارڈ کیلئے منتخب کئے جانے پر مسرور

طلعت حسین سول ایوارڈ کیلئے منتخب کئے جانے پر مسرور

انہوں نے کہا سینئر فنکاروں کو سول ایوارڈ سے نواز کر ان کی فنی خدمات کا اعتراف اس امر کی نشاندہی ہے کہ ملکی سطح پر فنکاروں کے قدر دان موجود ہیں، بشریٰ انصاری، علی ظفر اور دیگر شخصیات کو سرکاری اعزازات ملنے پر ان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

سینئر اداکار نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے فن کو نئی نسل میں منتقل کرنے کے لئے سینئر فنکاروں کو آگے آنا ہوگا۔