جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب، معروف فنکار رنگ جمانے کیلئے تیار

جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب، معروف فنکار رنگ جمانے کیلئے تیار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں معروف سنگر لیڈی گاگا Lady Gaga اور جینیفر لوپز Jennifer Lopez اپنے ا پنے منفرد انداز میں شائقین کا دل بہلائیں گی۔

سنگر اور اداکارہ ،ڈیمی لوواٹوDemi Lovato جسٹن ٹمبر لیک Justin Timberlake اور راک سٹارجون بو ن جووی Jon Bon Jovi نے بھی اپنے فن کے جوہر دکھانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔